NAVTTC Courses 2022 Online Registration

National Vocational and Technical Training Commission Courses 2022 Online Registration, NAVTTC Batch-3

نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کورسِز 2022 آن لائن رجسٹریشن

 

نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کی طرف سے فری ایڈمیشن کا اعلان کر دیا گیا ہے


بے روزگار پاکستانی مرد خواتین جو ہنر سیکھنا چاہتے ہیں آخری تاریخ سے پہلے اپلاءی کریں
آٹھ کورس میں سے کسی ایک کورس میں امیدوار اپلائی کر سکتا ہے
اس پروگرام کے تحت پاکستان کے 60ہزار سے زیادہ مرد خواتین کو عالمی معیار کے 3سے 6ماہ کے کورس کروایں جائیں گے ۔ پنجاب سندھ خیبرپختونخواہ اور اسلام آباد اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے امیدوار آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں

چھ مختلف کورس میں ایڈمیشن جاری ہے
نمبر ایک:
ایمزان وِرچوئل اسسٹنٹ
نمبر دو:
آرٹِفیشن انٹیلیجنس
نمبر تین :
انٹرنیٹ
نمبر چار:
سائبر سیکورٹی
نمبر پانچ:
فیشن اینڈ بیوٹی
نمبر چھ:
ہوسپیٹلٹی
نمبر سات:
ویلڈنگ
نمبر آٹھ
کنسٹرکشن

نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کے کورسز میں اپلاءی کرنے کی آخری تاریخ 31 جنوری 2022 ہے
نیچے دئیے گے لنک پر کلک کریں اور آن لائن فارم پر کریں

یہاں کلک کریں اور آن لائن فارم پر کریں

National Vocational and Technical Training Commission Courses 2022 Online Registration

 

Post a Comment

0 Comments